Popular Posts

Sunday, 14 December 2014


چند اشعار
کیا رہوں بےقرار؟ جی بہتر!
ہر گھڑی اشکبار؟ جی بہتر!

کیا کہا! ایک بار پھر سے کروں؟
آپ کا اعتبار؟ جی بہتر!

حکم ہے واں تو جی حضوری یاں
زین کر انتظار۔۔۔جی بہتر
زینؔ شکیل

No comments:

Post a Comment