Popular Posts

Sunday, 14 December 2014


یعنی

یعنی تم کہنا چاہتی ہو
اپنے لئے میں فرصت ڈھوندوں؟

اپنے لئے ہی وقت نکالوں؟

زینؔ شکیل

No comments:

Post a Comment