Popular Posts

Wednesday, 10 December 2014


تیری طرف دھیان لگایا ہے اسطرح
مجھ کو کبھی خیال بھی آیا نہیں مرا

کرتا رہا ہے تو بھی زمانے کی آرزو
لب پر ترے سوال بھی آیا نہیں مرا

کب سے کھڑا ہوں زین بلندی پہ منتظر
مڑ کر کوئی زوال بھی آیا نہیں مرا
-----------------------
زین شکیل

No comments:

Post a Comment