Popular Posts

Sunday, 14 December 2014

  
دو شعر
کون کہتا ہے اس کو پورا خط
تم نے لکھا ہے اک ادھورا خط

یہ مرے قیمتی اثاثے ہیں

ایک تُو اور اک ادھورا خط
زینؔ شکیل

No comments:

Post a Comment