Popular Posts

Sunday, 14 December 2014


بدگمانی

اُس نے یہ فون پر کہا مجھ سے
مجھ میں اب حوصلہ نہیں باقی

میری ’پکچرز‘ ۔۔’ڈیلیٹ ‘ کر دینا۔۔!

زینؔ شکیل

No comments:

Post a Comment