Popular Posts

Sunday, 14 December 2014


قطعہ
کسے معلوم کیسا ہے کسی کھوئے ہوئے کا غم
مجھے بھولے نہیں بھولا کسی روئے ہوئے کا غم
نہ جانے کب، کہاں، کیسے، مجھے ملنے چلا آیا

کسی جاگے ہوئے کا غم کسی سوئے ہوئے کا غم
زینؔ شکیل

No comments:

Post a Comment