Popular Posts

Sunday, 14 December 2014


دو شعر
بادشاہی کو تو خاطر میں نہ لایا کوئی
صرف الزام رہا مصر کے بازاروں پر

زین شاید شبِ تنہائی کو احساس نہیں

کیا گزرتی ہے محبت کے عزاداروں پر
زینؔ شکیل

No comments:

Post a Comment