Popular Posts

Sunday, 14 December 2014


قطعہ
میں نے کہا کہ دل سے اُتر سی گئی ہو تم
اُس نے کہا کہ مجھ سے ملاقات کم کرو
میں نے کہا کہ حُسن کا جادو سا چل گیا

اُس نے کہا کہ سورہءیوسف کا دَم کرو
زینؔ شکیل

No comments:

Post a Comment